گلبرگ میں قیامت خیز آگ، انڈیگو ہوٹل آتشزدگی کی لپیٹ میں، ایک نوجوان جاں بحق، لاہور دہل گیا
لاہور کے پوش علاقے گلبرگ میں واقع انڈیگو ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

