خانیوال میں تاریخی تبدیلی: گاڑیوں سے پاک بازار، خوبصورتی اور سہولت ایک ساتھ
خانیوال میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیوٹیفیکیشن انیشی ایٹو کے تحت شہر کے چار اہم بازاروں کو پیڈسٹرین بازار بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس سے شہریوں کو خوبصورت، محفوظ اور جدید ماحول میسر آئے گا۔

