قومی خبریں

تحقیق ہی کامیابی کی کنجی، رانا ثنا اللہ کا طلبہ کو دو ٹوک پیغام

فیصل آباد میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں رانا ثنا اللہ نے شرکت کی اور نوجوانوں کو تعلیم، تحقیق اور مصنوعی ذہانت کے میدان میں آگے بڑھنے کی تلقین کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے