قومی خبریں

"امن، تحفظ اور فوری انصاف — مریم نواز کی گڈ گورننس کا نیا دور”

پنجاب میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مؤثر انداز میں نبھاتے ہوئے صوبے کو امن و امان کی نئی راہ پر ڈال دیا ہے۔ جدید پولیسنگ، فوری ایکشن اور زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت پنجاب میں قانون کی بالادستی مضبوط ہو رہی ہے، اور عوام خود کو پہلے سے زیادہ محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے