قومی خبریں

مریم نواز کا ایک اور تاریخی کارنامہ، منڈی بہاؤالدین میں 132 کلومیٹر سڑکیں مکمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے روڈ ریسٹوریشن پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین میں 132 کلو میٹر طویل سڑکوں کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے، جس سے شہری و دیہی علاقوں کے درمیان رابطہ مضبوط، سفر کا دورانیہ کم اور کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے