قومی خبریں

"اعمال کا حساب: سابق وزیراعظم پر کرپشن اور 9 مئی کے واقعات کا بوجھ”

سابق وزیراعظم پر کرپشن اور ریاست مخالف بیانیے کے سنگین الزامات کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ موجودہ صورتحال ان کے اپنے اعمال کا نتیجہ ہے۔ قوم واضح کر چکی ہے کہ 9 مئی جیسے واقعات کی نہ پہلے کوئی گنجائش تھی اور نہ آئندہ برداشت کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے