قومی خبریں

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے خرید لی پی آئی کی سب سے بڑی بولی کتنے کی لگی سب حیران

قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 75 فیصد حصص 135 ارب روپے میں خرید لیے ہیں۔ بولی کے عمل میں عارف حبیب گروپ نے سب سے زیادہ پیشکش دے کر نجکاری جیت لی۔ حکومت کے پاس پی آئی اے کے باقی 25 فیصد حصص برقرار رہیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے