قومی خبریں

نیشنل گیمز 2025: بلاول بھٹو کی جنرل سید عاصم منیر کو اجرک، سندھی ٹوپی اور یادگاری شیلڈ پیش

اسلام آباد(لی کے نیوز) نیشنل گیمز 2025 کی اختتامی تقریب میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو اجرک، سندھی ٹوپی اور یادگاری شیلڈ پیش کی۔ تقریب میں کھیلوں، قومی یکجہتی اور ثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے