قومی خبریں

ڈالر کی بڑی گراوٹ؟ معروف ماہر ملک بوستان نے 250 روپے سے نیچے آنے کی پیش گوئی کر دی

ملکی معیشت سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں معروف کاروباری شخصیت اور ایکسپورٹر ملک بوستان نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر 250 روپے سے بھی نیچے آ سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری، درآمدات میں کمی اور ایکسپورٹس میں اضافے سے روپے کو استحکام مل رہا ہے، جس کے مثبت اثرات جلد مارکیٹ میں نظر آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے