قومی خبریں

سپریم کورٹ کے سابق جج منصور علی شاہ کی وکالت میں واپسی، قانونی حلقوں میں ہلچل

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق معزز جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ بطور وکیل پریکٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کے اس فیصلے کو قانونی برادری میں غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے اور اسے عدالتی تاریخ کا ایک نمایاں لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے