قومی خبریں

"مریم نواز کا قبضہ مافیا پر خوف ناک وار , پنجاب میں زمینوں کی آزادی کی جنگ شروع! حسن نثار کا دھماکہ خیز تجزیہ”

پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف وزیراعلیٰ مریم نواز کے کریک ڈاؤن نے ہلچل مچا دی۔ سینئر تجزیہ کار حسن نثار کا کہنا ہے کہ برسوں سے غریبوں اور اصل مالکان کی زمینوں پر قابض گروہ اب اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں — مریم نواز کا یہ ایکشن نہ صرف ریاستی رٹ کا ثبوت ہے بلکہ محروم طبقے کے لیے انصاف کی بحالی کی تازہ ہوا بھی ثابت ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے