قومی خبریں

نو مئی کیسز کا فیصلہ، پی ٹی آئی قیادت کو بڑا جھٹکایاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کو 10، 10 سال قید

نو مئی کے ہنگامہ خیز واقعات سے جڑے مقدمات میں عدالتی شکنجہ مزید سخت ہو گیا۔ دو نئے کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کی سینئر قیادت سمیت سات ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والوں میں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید جیسے نمایاں نام شامل ہیں۔ اس فیصلے نے ملکی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے جبکہ نو مئی کیسز کے قانونی اور سیاسی اثرات مزید گہرے ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: نو مئی کیسز کا فیصلہ، پی ٹی آئی قیادت کو بڑا جھٹکایاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کو 10، 10 سال قید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے