قومی خبریں

ڈیجیٹل پاکستان کی اڑان: آئی ٹی برآمدات پہلی بار 437 ملین ڈالر سے تجاوز

پاکستان کے آئی ٹی شعبے نے دسمبر 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برآمدات میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ پہلی بار ایک ہی ماہ میں آئی ٹی برآمدات 437 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 26 فیصد جبکہ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 23 فیصد اضافہ ہے۔ آئی ٹی شعبہ حکومتی ترجیحات اور ایس آئی ایف سی کے موثر اقدامات کا واضح ثبوت بن چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے