قومی خبریں

پی ٹی آئی کا نیا سیاسی موڈ: جماعتوں سے لاتعلقی، اداروں پر تنقیدی یلغار

پاکستان تحریکِ انصاف نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی سیاسی جماعت سے بات چیت یا مفاہمت کے بجائے اپنے بیانیے کو ریاستی اداروں کے خلاف سخت تنقیدی مہم تک محدود رکھے ہوئے ہے، جس سے سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے