قومی خبریں

عمران خان پاکستان کی سکیورٹی کی ضمانت ہیں، DG ISPR نے آئینی حدود سے تجاوز کیا: پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی

پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے اپنے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سکیورٹی کی ضمانت ہیں۔ اعلامیے کے مطابق DG ISPR نے اپنے آئینی کردار سے واضح طور پر تجاوز کیا اور ان کے الزامات کو یکسر مسترد کیا جاتا ہے۔پارلیمانی پارٹی نے کہا کہ قومی سلامتی جیسے حساس معاملات پر غیر ذمہ دارانہ بیانات ملک میں بے یقینی کو فروغ دیتے ہیں، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے