قومی خبریں

"پنجگور میں تاریخی وار! سیکیورٹی فورسز کا بھارتی اسپانسرڈ خوارج کا نٹ ورک دھڑام , 4 دہشتگرد ہلاک”

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر اہم کارروائی کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورک کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 4 خوارج ہلاک ہوئے جبکہ بھاری مقدار میں جدید اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج غیر ملکی پشت پناہی یافتہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک پرعزم ہے اور علاقے میں مزید آپریشنز بھی جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے