بین الاقوامی خبریں

ایک دہائی کی جلاوطنی کے بعد واپسی: شام چھوڑنے والے شہریوں کے بدلتے احساسات کی کہانیاں

2015 میں جب عماد الانارب جنگ سے تباہ حال شام کو چھوڑ کر لندن منتقل ہوئے تھے، اس وقت اُن کے ذہن میں یہ خیال تک نہ آیا کہ وہ کبھی دوبارہ اپنے وطن کی سرزمین پر قدم رکھ سکیں گے۔ خانہ جنگی، بدامنی، اقتصادی تباہی اور سیاسی غیر یقینی صورتحال نے لاکھوں شہریوں کو گھر چھوڑنے پر مجبور کیا تھا۔لیکن بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے ایک سال بعد شام میں تیزی سے بدلتی صورتحال نے بیرونِ ملک مقیم شامیوں کے لیے واپس لوٹنے کی کھڑکی کھول دی ہے۔ یورپ، ترکی اور خلیجی ممالک میں مقیم شامی شہری اب آہستہ آہستہ شام کا رُخ کرنے لگے ہیں، اور ان کی واپسی کی اپنی اپنی دلخراش مگر امید بھری کہانیاں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے