قومی خبریں

فضاؤں میں طاقت کا مظاہرہ: پاک فضائیہ کی عالمی مشق "اسپیئرز آف وکٹری 2026” میں شاندار شرکت

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے عالمی فضائی مشق "اسپیئرز آف وکٹری 2026” میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے فضائی و زمینی عملے کو دستے میں شامل کر لیا ہے۔ اس کثیر القومی مشق میں 10 دوست ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں، جس کا مقصد پیشہ ورانہ مہارت اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے