چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست غیر مؤثر، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ضمانت منسوخی سے متعلق چیئرمین نیب کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔ نیب کے مطابق مریم نواز اس کیس میں پہلے ہی بری ہو چکی ہیں۔

