منڈی بہاؤالدین دھند کی لپیٹ میں، حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم، نظامِ زندگی مفلوج
منڈی بہاؤالدین شہر اور گردونواح میں شدید دھند نے ڈیرے جما لیے، حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہو گئی، سردی کی شدت میں اضافہ جبکہ شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر، انتظامیہ نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت جاری کر دی۔

