کراچی سے کورنگی تک عمران خان کے نام کی گونج، سندھ بھر میں عوامی طاقت کا مظاہرہ
مزار قائد پر حاضری، سندھ ہائیکورٹ بار مین ورکر کنونشن میں شرکت اور کراچی کے مختلف علاقوں میں شاندار استقبال—پی ٹی آئی قیادت کے حالیہ دورۂ کراچی نے ثابت کر دیا کہ سندھ کی عوام آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

