گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی، پولیس کی غفلت بے نقاب، آئی جی سندھ کا بڑا ایکشن
کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کے افسوسناک واقعے میں ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر اور غفلت پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او گلشنِ معمار کو معطل کر کے عہدے میں تنزلی کے احکامات جاری کر دیے۔

